Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

سونم اور کرینہ کا 'تعریفاں'

بالی وڈ کی نئی فلم ویرے دی ویڈنگ کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ تعریفاں کے عنوان سے فلم کا نیا گیت سونم اور کرینہ کپور پر فلمایاگیاہے۔ یہ گیت مشہور پاپ اسٹار سنگر ' بادشاہ' نے گایاہے ۔اس کی کوریو گرافی فرح خان نے کی ہے ۔ فلم کے اس گیت میں سونم اور کرینہ ایک گلیمرس انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ بادشاہ کے گائے ہوئے گیت پر دونوں اداکارائیں لپ سنگنگ بھی کررہی ہیں۔
 

شیئر: