Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انوشکا نے 30 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں۔ انوشکا، ہندوستان کے شہر ایودھیا میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے 2007 میں ماڈلنگ سے اپنے شوبز کریئر کا آغاز کیا ۔ 2008 میں ،”رب نے بنادی جوڑی“نامی فلم سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور اپنی پہلی فلم سے ہی وہ بالی وڈ پر چھاگئیں۔ ان کا شمارآج بھاری معاوضہ وصول کرنےوالی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔اداکارہ انوشکا کی تین فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں جس میں سوئی دھاگہ، زیرو اور سنجو شامل ہیں۔ تینوں فلمیں انوشکا کے کرئیر کی اہم فلمیں ہیں۔
 

شیئر: