Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سلمان اور جیکولین موٹرسائیکل پر

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں ریس تھری کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں موجود ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان نے فلم کی ٹیم کے ہمراہ کشمیر کی وادیوں میں موٹرسائیکل چلائی اس دوران جیکولین بھی ان کےساتھ موجود تھیں۔ سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کی تصاویرمیڈیا پرجاری کی گئی ہیں۔ جیکولین سلمان خان بائیک پر ان کے پیچھے بیٹھی ہیں۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں