Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

میشا پاکستان چھوڑ دیں گی

پاکستان کی معروف پاپ گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع نے پاکستان چھوڑکر کینیڈا میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ میشااپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ جلد کینیڈا جائیں گی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں میشا شفیع کی جانب سے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے گئے تھے جس پر دونوں کی جانب سے قانونی کارروائی بھی سامنے آئی تھی ۔
 

شیئر: