Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کنال کھیموکوکلنک مل گئی

بالی وڈ اداکار کنال کھیمو کو ایک نئی فلم مل گئی۔ انہیں ' کلنک' میں کاسٹ کرلیاگیا۔کنال فلم میں ایک اہم کردار نبھائیں گے ۔واضح ہو اس فلم میں اداکار سنجے دت، ارجن کپور،مادھوری دکشت سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔ابھیشیک ویمان کی نئی فلم ' کلنک' کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکاہے۔
 

شیئر: