Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پرینکا کا آسامی لڑکیوں کےساتھ”بیہو“

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں ہندکے شہر آسام میں موجود ہیں۔ وہاں ایک تقریب کے دوران پرینکا نے آسام کی لڑکیوں کےساتھ روایتی انداز میں رقص کیا ۔ اداکارہ ایک اسکول کی تقریب میں مدعو تھیں۔ انہوں نے اسکول کی طالبات کے ساتھ روایتی رقص ' بیہو' پیش کیا۔ سوشل میڈیا پر پرینکا کا یہ انداز مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: