Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شردھاکو پسند سے شادی کا اختیارہے ، شکتی کپور

بالی وڈ کے مشہور اداکار شکتی کپور نے اپنی اداکارہ بیٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ شردھا اپنی پسند سے شادی کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شکتی کپور نے کہا ہے کہ شردھا کو اپنی پسند سے شادی کرنے کا پورا اختیار ہے ۔وہ اپنی پسند کے لڑکے کو اپنا جیون ساتھی بنائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہر والد کی طرح ان کی بھی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی کی ایک اچھے اور عزت دار گھرانے میں شادی ہو۔ والدین کو اپنے بچوں کو شادی اور پسند کی پوری آزادی دینی چاہئے۔
 

شیئر: