Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

جو کچھ ہو رہا ہے ، شرمناک ہے،ملیکا

بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا ہے کہ ہندوستان میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے ،وہ شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کا میڈیا ایسے واقعات کو روکنے میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔
 
 

شیئر: