Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

دیپیکا کا نیا فوٹوشوٹ

حال ہی میں امریکی میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانےوالی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک میگزین کیلئے نیا فوٹوشوٹ کروایاہے۔سماجی رابطوں پر دیپیکا پڈوکون کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ یہ فوٹوشوٹ دیپیکا نے برطانوی ماہانہ جریدے کیلئے کروایا ہے۔ اس سے قبل اسی میگزین کیلئے کئی نامورہالی وڈ اداکارائیں فوٹوشوٹ کرواچکی ہیں۔
 

شیئر: