Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ویرے دی ویڈنگ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا کے مطابق شائقین کو فلم کے ٹریلر کا مہینوں سے انتظار تھا۔ اس میں اداکارہ کرینہ کپور اور سونم کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ سوارابھاسکر اور اور شیکھا تلسانی چار سہیلیوں کا گروپ ہے۔ فلم کی کہانی چاروں سہیلیوں کی شادی اور خاندان کے معاملات سے متعلق ہے۔ہدایتکار ششانک گھوش کی نئی فلم” ویرے دی ویڈنگ“جون میں ریلیز ہوگی۔ اداکارہ کرینہ کپور کے ماں بننے کے بعد ان کی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے ۔
 

شیئر: