Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

سنی لیون کی زندگی پرفلم ، کام شروع

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی حقیقی زندگی پر مبنی فلم پر کام شروع کردیا۔ وہ ان دنوں ساوتھ افریقہ میں موجود ہیں۔ سنی کا کہنا ہے یہ سال ان کی زندگی کا بہترین سال ہوگا ۔سنی لیون کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کا فلمی کریئر بھی دکھایاجائے گا۔
 

شیئر: