Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ماضی کی جوڑی ،مستقبل کی” کلنک“

 اداکارہ مادھوری دکشت اور اداکار سنجے دت کی فلمی جوڑی بالی وڈ کی مشہور ترین فلمی جوڑی مانی جاتی ہے۔ مشہور زمانہ فلم کھل نائیک سمیت کئی فلموں میں مادھوری اور سنجے دت نے ایک ساتھ اداکاری کر کے دھاک بٹھا رکھی ہے ۔دونوں اداکار اب برسوں بعد پھر فلم میں ا یک ساتھ دکھائی دیں گے۔ معروف پروڈیوسر کرن جوہر نے مادھوری اور سنجے کومستقبل کی آنے والی نئی ہندی فلم ' کلنک ' میں کاسٹ کرلیاہے۔
 

شیئر: