Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

” پرواز ہے جنون“ کا ٹیزر

لالی وڈ کی نئی فلم” پرواز ہے جنون“ کا ٹیزر پیش کردیاگیا۔فلم کے ٹیزر میں کئی جھلکیاں نمایاں ہیں۔اس کی کہانی پاک فضائیہ کی دفاعی خدمات کی عکاسی کرتی ہے۔ فلم میں اداکار حمزہ عباسی مرکزی پائلٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: