Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اکشے کی نوجوانوں کے ساتھ والی بال'

بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی زندگی میں جو کام کرتے ہیں وہ مشہور ہوجاتاہے حال ہی میں اکشے کمار ساحل سمندر پرنوجوانوں کےساتھ والی بال کھیلتے دکھائی دیئے ۔سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اکشے ان دنوں کیساری' فلم میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: