Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اکشے کمار زخمی ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔اداکار اکشے کمار ان دنوں فلم ' کیساری' کی شوٹنگ کررہے ہیں ۔اس دوران ایک ایکشن سین عکسبند کرواتے ہوئے ان کی پسلی میں چوٹ آگئی ۔ زخم کے باعث ڈاکٹروں نے اکشے کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ اکشے کمار صحتیاب ہونے کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کریں گے۔ فلم میں اکشے کے ساتھ پرینیتی کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: