Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

جراسک ورلڈ دی فالن کنگڈم، جون میں

ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ' جراسک ورلڈ دی فالن کنگڈم' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم کی کہانی جراسک پارک' کی طرز کی کہانی ہے جس میں قدآور بڑے بڑے ڈائنوسارز کا انسانوں سے ٹکراﺅ دکھایاہے مذکورہ فلم 22 جون کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: