Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

کترینہ اور پرینکا سلمان کی ہیروئنیں

ان دنوں سلمان خان کی نئی فلم ' بھارت' سے متعلق خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ سلمان خان کی فلم کیلئے ہیروئنوں کے دو نام فائنل کرلئے گئے ہیں جن میں کترینہ کیف اور دوسری پرینکا چوپڑا شامل ہیں۔ کترینہ اور پرینکا ایک ساتھ ”بھارت“ میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔واضح ہوکہ یہ پہلی فلم ہے جسمیں دو مشہور ہیروئنیں ایک ساتھ دکھائی دیں گی۔
 

شیئر: