Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کرن جوہر کا مجسمہ عجائب گھر کی زینت

بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر کا مومی مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بننے جارہاہے۔یہ پہلی بار ہے جب کسی بالی وڈ فلمساز کا مومی مجسمہ مومی عجائب گھر کی زینت بن رہا ہے۔ مادام تساﺅ کی ٹیم نے کرن جوہر کو مومی مجسمے میں ڈھالنے کیلئے درکار پیمائشیں مکمل کر لی ہیں۔ ان کا مجسمہ جلدتیارہوگا۔
 
 

شیئر: