Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کریتی کیلئے ” داداصاحب پھالکے ایوارڈ“

بالی ووڈ انڈسٹری میں انتہائی کم وقت میں نام بنانے والی اداکارہ کریتی سینن کو” داداصاحب پھالکے ایوارڈ“ دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق اداکارہ کریتی سینن کو' بریلی کی برفی' فلم میں بہترین اداکاری کرنے پر بالی وڈ کا یہ اہم ایوارڈ پیش کیاجائے گا۔واضح ہوکہ فلم ' بریلی کی برفی' کریتی سینن کی اب تک کی بہترین فلم مانی جاتی ہے اس فلم میں اداکارہ نے چھوٹے سے گاوں کی ' بٹی' نامی ایک عام لڑکی کا کردار نبھایاتھا فلم نے بہترین بزنس کیا اور ان کے کردار کو کافی شہرت حاصل ہوئی تھی۔
 

شیئر: