Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

”سات دن محبت ان“ کا ٹیزر

لالی وڈ کی نئی فلم 'سات دن محبت ان ' کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے جس میں مختصر ڈائیلاگ شامل ہیں۔ اس فلم میں ماہرہ خان ،شہریار منور کےساتھ مرکزی کردارادا کررہی ہیں۔ ”سات دن محبت ان“ کی کہانی کامیڈی اور مزاح سے بھرپور رومانوی کہانی ہے۔ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس اور حنا دلپذیرشامل ہیں۔یہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: