Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
تازہ ترین

ابھیشک بچن کشمیر میں

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن ان دنوں اپنی نئی فلم من مرضیاں ' کی شوٹنگ کررہے ہیں فلم کے کچھ سین عکسبند کروانے کیلئے وہ کشمیر پہنچے ہیں۔ انہوں نے کشمیر میں فلم کی شوٹنگ پر کہا کہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ابھیشیک کا کہنا ہے وہ اس سے قبل اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے دوران کشمیر آئے تھے۔
 

شیئر: