Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کترینہ مادام تساﺅعجائب گھر میں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ مادام تساﺅ عجائب گھر کی زینت بن گیا۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں قائم اس میوزیم کی زینت بنادیاگیاہے۔ میوزیم میں کترینہ کا مجسمہ ہوبہو انہی جیسا دکھائی دے رہاہے۔ میوزیم کے سماجی رابطہ اکاونٹ پر کترینہ کے مجسمے کی تصاویر بھی پیش کردی گئی ہیں۔
 
 

شیئر: