Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ولی عہد سے ہسپانوی پارلیمنٹ کے ارکان کی ملاقات

میڈرڈ:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ہسپانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے ملاقات کی۔ میڈرڈ میں ولی عہد کی اقامت گاہ میں ہونے والی ملاقات میں سعودی ، ہسپانوی تعلقات کے فروغ اور مشترکہ سرمایہ کاری کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
ولی عہد کا دورہ اسپین، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: