Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

شاہ فلیپی کی طرف سے ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ

میڈرڈ: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں اسپین کے فرمانروا شاہ فلیپی نے ظہرانہ دیا۔ ظہرانے سے شاہ فلیپی نے ولی عہد کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی جبکہ ولی عہد سے ہسپانوی عہدیداروں کی ملاقات کروائی گئی۔شاہ فلیپی نے ولی عہد اور ہمراہ وفد کو اسپین میں خوش آمدید کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید استحکام کی خواہش ظاہر کی۔
ولی عہد کا دورہ اسپین، مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: