Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان اور ہسپانوی وزیر دفاع کی ملاقات

میڈرڈ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ہسپانوی وزیر دفاع ماریا کاسپیڈل سے ملاقات کی۔ آرمی ہیڈ کوارٹر میں پہنچنے پر ولی عہد کا استقبال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔بعدازاں ولی عہد نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ ولی عہد اور ہسپانوی وزیر دفاع نے دفاعی اور عسکری شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون ، مشرق وسطی کو در پیش حالات اور انسداد دہشت گردی کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کا کا جائزہ لیا۔
ولی عہد کا دورہ اسپین، مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: