Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

”کانز“ کے باعث سونم کپور کی شادی ملتوی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ یہ شادی آئندہ ماہ 12 مئی کو ہونی تھی تاہم خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ آئندہ ماہ 8 سے 19 مئی تک ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول ’کانز‘ کے باعث ان کی شادی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔اس سے قبل بھی سونم کپور کی شادی اس وقت موخر کردی گئی تھی جب رواں برس 24 فروری کو بالی وڈ اداکارہ سری دیوی چل بسی تھیں۔سری دیوی سونم کپور کی چچی لگتی تھیںاس لئے انہوں نے شادی منسوخ کردی تھی۔ کہا گیا ہے کہ سونم کپور اگلے 27 دن میں ہر حال میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
 

شیئر: