Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

خواہش ہے بیٹا ہاکی کاکھلاڑی بنے، شاہ رخ

 
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان ایک جانب اپنی بیٹی سہانا کو انڈسٹری میں متعارف کروانے کیلئے جتن کررہے ہیں ،وہیں وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے کریئر کی بھی فکر کرنے لگے ہیں۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹاہاکی کا کھلاڑی بنے۔ان کا بیٹا ابرام ہندوستان کیلئے فیلڈ ہاکی کھیلے۔اداکار شاہ رخ خان ان دنوں فلم 'زیرو' میں کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: