Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت اور اسپین کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ

میڈرڈ .... اسپینی نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اسپین کی وزیر دفاع ماریہ ڈولوریس ڈی کوسٹیڈل آج جمعرات کو دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرینگے۔ اسکے بموجب اسپینی کمپنی سعودی بحریہ کیلئے 5جنگی جہاز تیار کریگی۔ انکی لاگت 2ارب یورو کے لگ بھگ ہوگی۔ یہ سعودی عرب سے اسپینی کمپنی کو ملنے والا سب سے بڑا ٹھیکہ مانا جارہا ہے۔

                                                      

شیئر: