Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

طائف میں حادثہ، 3ہلاک

طائف۔۔۔۔طائف کے علاقے المہانیہ عشیرہ روڈ پر خوفناک حادثے میں 3افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ3گاڑیاں ٹکرا گئیںجبکہ ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ۔دریں اثناریاض کے المھدبہ پل کے اوپر سےایک گاڑی وادی میںگرگئی، ایک شخص ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہےاورریاض کے شادی گھر میں آگ لگنے سے 19افراد جھلس گئے۔ہلال احمر کے ترجمان نے واضح کیا کہ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔17افراد کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔

شیئر: