Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

طائف .... طائف کے پہاڑ سے ٹرک گرنے پر ڈرائیور معجزاتی طور پر زندہ سلامت رہا ، دیکھنے والوں کی زبان پر ایک ہی جملہ تھا کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ بڑے ٹرک کا اگلا حصہ چٹان سے نکلا نظر آرہا تھا جبکہ اس کا بالائی اور زیریں حصہ چٹان میں اٹکا ہوا تھا۔

شیئر: