Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہندی میڈیم چین میں ہٹ

چین کے سینماگھروں میں حال ہی میںنمائش کے لئے پیش کی گئی بالی وڈفلم ' ہندی میڈیم' 2 ہی دنوں میں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔اس فلم نے 2دنوں میں 63 کروڑ روپے کمالئے ۔ہندی میڈیم ایسی کمائی کرنے والی پہلی ہندوستانی فلم ہے ۔اداکار عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ہندی میڈیم 'ایسی منفرد فلم ہے جس میں ہندوستان کے تعلیمی نظام میں تفریق کو پیش کیاگیاہے ۔ اس فلم نے کمائی میں سلمان خان اور عامر خان کی فلموں کو پیچھے چھوڑدیاہے۔
 

شیئر: