Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

رنویر کیلئے بھی دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

بالی وڈ باکس آفس پر 300 کروڑ کمانےوالی میگا ہٹ فلم ' پدوماوت' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار رنویر سنگھ کو ان کی بہترین اداکاری پر بالی وڈ انڈسٹری کا سب سے بڑا' داداصاحب پھالکے ایوارڈ' دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ اس ایوارڈ کے لئے انوشکا شرما کا نام پہلے ہی سامنے آچکاہے۔ رنویر ان دنوں ' گلی بوائے' فلم کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: