Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹائیگر کی نئی فلم کی شوٹنگ

بالی وڈ کے مشہور اداکارٹائیگر شروف نے 'باغی ٹو'کے بعد اگلی فلم پر کام شروع کردیاہے۔ اداکار ٹائیگر شروف نے کرن جوہر کی نئی فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو' کی شوٹنگ دہرادون میں شروع کر دی ہے۔ہدایتکار پونیت ملہوترا اور پروڈیوسر کرن جوہر کی اس فلم میں ٹائیگر مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔یہ فلم سال 2012 کی بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کاسیکوئل ہے۔
 
 

شیئر: