Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رنبیر ”بکٹ لسٹ“ میں مختصر کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور، اداکارہ مادھوری دکشت کی پہلی مراٹھی فلم ”بکٹ لسٹ“ میں مختصر کردار اداکریں گے۔ مادھوری ان دنوں اپنی فلم ”بکٹ لسٹ“ کی عکسبندی کر رہی ہیںجبکہ رنبیر کپور ایان مکھرجی کی فلم ”براہمسترا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر ”بکٹ لسٹ“ میںمختصر کردار ادا کریں گے۔
 

شیئر: