Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

پرینکا کے امریکی ڈرامے کا ٹریلر

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا کے امریکی ڈرامے ' کوانٹیکو' کاٹریلر جاری کردیاگیا۔یہ امریکی ٹی وی سیریز کے تیسرے سیزن کا ٹریلرہے ۔ اس ڈرامے میں پرینکاایلیکس نامی خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک جاسوسہ ہے ۔ یہ ڈرامہ رواں ماہ امریکی چینل پر نشر کیاجائےگا۔
 

شیئر: