Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عرفان خان کی بلیک میل جینیئس قرار

بالی وڈ اداکار عرفان خان کی نئی فلم ' بلیک میل' کو فلمسازوں نے جینیئس قراردیاہے۔ حال ہی میں بالی وڈ کے فلمسازوں کیلئے اسپیشل فلم اسکریننگ کا اہتمام کیاگیا جہاں فلمسازوں نے عرفان خان کی فلم دیکھی اور ان کی اداکاری سمیت فلم کی ہدایتکاری کو سراہا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھی بلیک میل دیکھ کر عرفان خان کی اداکاری کی تعریف کی تھی۔اداکارعرفان خان ان دنوں اپنی بیماری کے باعث علاج کیلئے برطانیہ میں موجود ہیں۔ 
 

شیئر: