Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

پریٹی کی سلمان سے جیل میں ملاقات

بالی وڈاداکارہ پریٹی زنٹا ، اداکار سلمان خان سے ملنے جیل پہنچ گئیں۔ پریٹی زنٹا ان دنوں آئی پی ایل میچ سیریز کا حصہ بننے کے لئے ہندوستان لوٹی ہیں جہاں سلمان خان کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی وہ ان سے ملنے جودھپور کے لاک اپ پہنچ گئیں۔ سماجی رابطوں پر پرینکا کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ جیل جاتی نظر آ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارسلمان خان کو کالے ہرن کے غیرقانونی شکار پر جودھپور کی عدالت نے 5 برس قید کی سزا سنالر جیل بھیج دیاتھا۔
 

شیئر: