Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

پربھو دیوا 45 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور کوریوگرافر اور اداکار پربھودیوا 45 برس کے ہوگئے ۔پرھو دیوا کا شمار ہندوستان کے نامور کوریوگرافر زمیں کیاجاتاہے۔ انہیںہندوستانی مائیکل جیکسن بھی کہاجاتاہے۔پربھو دیوا کا کہنا ہے کہ رقص کے بغیر ان کی زندگی ادھوری ہے۔ اداکار پربھو دیوانے ہندی سمیت تامل، تیلگو سمیت کئی مقامی زبان کی فلموں میں اداکاری کی ہے ۔90ءکی دہائی سے اداکاری کا آغاز کرنےوالے پربھو اب تک کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں ۔ رقص میں بھی ان کا بڑانام ہے۔
 

شیئر: