Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کنگ خان کا نیا مومی مجسمہ

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا نیا مومی مجسمہ ہندوستان کے شہر نئی دہلی کے مادام تساﺅ میں نصب کردیاگیا۔ ان کا ایک مومی مجسمہ لندن کے مادام تساﺅ میوزیم میں پہلے سے موجود ہے مگر اب ہندوستانی مداحوں کیلئے بھی اداکار کا ایک اور مومی مجسمہ دہلی میں سجا دیا گیاہے اس نئے مومی مجسمے میں شاہ رخ خان نیلے رنگ کی شیروانی پہنے ہاتھ کھولے کھڑے ہیں۔مداحوں نے اسکے ساتھ موبائل سے سیلفیاں بنانا شروع کردی ہیں۔
 

شیئر: