Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

سنگھم کا پنجابی ری میک

بالی وڈ کی مشہور فلم 'سنگھم' کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس کا پنجابی ری میک بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔سنگھم کے پنجابی ری میک کواگلے برس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔اجے دیوگن نے اپنی فلم سنگھم' کے پنجابی ری میک کی خبر اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر دی ہے ۔اس فلم میں پنجابی اداکار و گلوکار پرمیش کردار ادا کرینگے۔
 

شیئر: