Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

مادھوری کی بکٹ لسٹ کا پہلا پوسٹر

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت اپنی پہلی مراٹھی فلم میں کام کررہی ہیں ۔ ان کی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ پوسٹر میں وہ ایک موٹرسائیکل پر سوار سر پر ہیلمٹ پہنے مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔مادھوری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پہلی مراٹھی فلم کیلئے خاصی پرجوش ہیں۔ وہ اس فلم میں ایک گھریلو خاتون کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔فلم 25 مئی کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: