Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کرینہ کپور تنقید کا نشانہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنا وزن کم رکھنے کے لئے کافی جتن کرتی دکھائی دیتی رہی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور کے وزن میں حیرت انگیز کمی دیکھنے میں آئی ہے جس پر اداکارہ تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ کرینہ کو ان تصاویر پر مداح کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کیلئے عجیب الفاظ استعمال کررہے ہیں۔
 

شیئر: