Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تمنا بھاٹیا کی آئی پی ایل میں پرفارمنس

بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ اداکارہ کو آئی پی ایل کی تقریب میں شرکت کیلئے مدعو کیاگیاہے وہ بالی وڈ گیتوں پر رقص پیش کریں گی۔تمنا کےساتھ دیگر اداکار بھی آئی پی ایل 2018 کی افتتاحی تقریب کا حصہ بنیں گے۔
 

شیئر: