Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

احسن خان اور حریم فاروق کی کیٹ واک

 
فلم،ٹی وی کے ہیرو احسن خان اور حریم فاروق نے مقامی ہوٹل  میں ہونے والے فیشن شو میںپرفارم کیا۔ انہوں نے انٹر نیشنل ڈریس ڈیزائنر رضوان بیگ کے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ تقریب  میں موجود شرکاءنے بھرپور داد دی۔ اس موقع پر حریم فاروق نے کہا کہ شو میں احسن خان کے ساتھ پرفارم کر کے مجھے بڑی خوشی ہوئی اور ہماری پرفارمنس کو سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے احسن کے ساتھ کسی پراجیکٹ  میں پرفارم کرنے کا موقع ملا ۔ 
 

شیئر: