Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سمیر سونی کالج پرنسپل بنیں گے

 بالی وڈ اداکار سمیر سونی ”اسٹوڈنٹ آف دی ائیر“ کے سیکوئل میںکالج پرنسپل بنیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملٹی ٹیلنٹڈ اداکار سمیر سونی ”اسٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو“ میں یہ کردار ادا کریں گے۔ کرن جوہر کی فلم ”اسٹوڈنٹ آف دی ائیر“ کی پہلی فلم میں یہ کردار رشی کپور نے نبھایا تھا ۔فلم کی دیگر کاسٹ کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ یہ فلم رواں سال 23 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: