Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امیتابھ، عرفان کی فلم کے معترف

بالی وڈ کے اداکارامیتابھ بچن نے معروف اداکارعرفان کی نئی فلم دیکھی اور اس کی تعریف کی۔ اداکار عرفان خان کی نئی فلم بلیک میل ریلیز ہوئی ہے جسے امیتابھ بچن نے بھی دیکھا اور سراہا۔امیتابھ نے فلم کو بہترین اور اس کی کہانی منفرد قراردیاہے۔امیتابھ بچن کو یہ فلم خصوصی طور پر دکھائی گئی ۔ اداکار عرفان خان ان دنوں علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے ہوئے ہیں۔
 
 
 

شیئر: