Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

احسن اور صباءقمر کی ” مومل رانو “

اداکار احسن خان اور صباءقمر کی فلم ” مومل رانو “ کراچی میں ہونے والے پاکستان فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی ۔ فلم کے ڈائریکٹر سراج الحق ہےں ۔اس حوالے سے صباءقمر اور احسن خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ ہماری فلم پاکستان فلم فیسٹیول میں اول نمبر پر آئے گی تاہم اس کا فیصلہ دیکھنے والوںنے کرنا ہے جبکہ پاکستان کے فلمی میلے میں دیگر فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔
 

شیئر: