Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اکشے اور سنیل کی سیلفی

بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی ایک سیلفی منظرعام پر آئی ہے جس میں دونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اس پر دونوں نے خود کو اپنا پرانا دوست لکھا ہے اور خود کو فلمی کردار” راجو اور شام“مخاطب کرکے لکھا بابو راو یعنی پریش راول 'کہاں ہے۔واضح رہے کہ دونوں اداکار کئی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔ 
 
 

شیئر: