Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

موٹرسائیکل گرل کا ٹریلر جاری

لالی وڈ فلم ' موٹرسائیکل گرل' کا ٹریلر جاری کردیاگیا جسے کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔اداکارہ سوہائے علی ابڑو فلم موٹرسائیکل گرل میں ایک ایسی لڑکی کا کردارادا کررہی ہیں جو موٹرسائیکل پر دوردراز شہر پہنچتی ہے۔ یہ فلم پاکستانی لڑکی زینتھ عرفان کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے ۔ ا ن کی ہمت سے متاثر ہوکر ہی فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیاتھا۔
 

شیئر: