Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

' آزادی' کا ٹریلر جاری

لالی وڈ کی نئی فلم ' آزادی' کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے ۔ اس ٹریلر کی وڈیو سامنے آئی ہے ۔فلم میں اداکار معمر رانا مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ ان کےساتھ سونیا خان اور اداکار ندیم اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ پاکستانی فلم ' آزادی' کی کہانی مسئلہ کشمیر سے متعلق ہے۔ کشمیر میں جاری جارحیت مظالم کیخلاف معمر رانا ایک مجاہدکا کردار نبھارہے ہیں جو کشمیر کو آزادی دلوانے کی ٹھان لیتاہے ۔ یہ فلم رواں برس نمائش کے لئے پیں کی جائے گی۔
 

شیئر: